Kashmir point Four huts 12

چار کھوکھوں پر درخت گرگئے،،،

مری کشمیر پوائنٹ مری میں حالیہ مون سون کی شدید بارشوں اور طوفانی ہواؤں کے باعث غریب لوگوں چار کھوکھوں پر درخت گرگئے جسکے نتیجے میں چاروں کھوکھے مکمل تباہ ہوگئے مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم ہونے پر یہ دیہاڑی دار کھوکھے والے خوش تھے کہ اب انکا روزگار شروع ہوجائیگا لیکن گذشتہ روز ہونے والی موسلاھاربارش اور تیز ہواؤں کے باعث درخت ان کے کیبنوں پر گرگئے جس سے کیبن مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں متاثرین نے حکومت پنجاب،کمشنر،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اوردیگر سے ان کی مالی امداد کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں