accident 18

موٹرسائیکل اور ٹیوٹا ہائی ایس کے درمیان ہونے والے تصادم،،،

                 مری میں ٹریفک حادثہ ریسکیو 1122 مری کے مطابق ایک موٹرسائیکل اور ٹیوٹا ہائی ایس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص رب نواز ولد نواز عمر 38 سال ز خمی ہوگیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 مری کی امدادی ٹیم ایمبولنس لیکر موقع پر پہنچ گئی اور زخمی شخص کو  ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سی ایم ایچ ہسپتال مری شفٹ کر دیا گیا،حادثہ بارش کی وجہ سے روڈسلپری  ہونے کے باعث پیش آیا۔