Naik Akbar Shaheed 21

مری مانگہ نالا میں اے این ایف کی ٹیم پر فائرنگ نائیک اکبر شہید،،،

مری کے علاقہ گاؤں مانگہ نالا میں رات گئے اے این ایف کی ٹیم پر فائرنگ

ملزمان کی فائرنگ سے نائیک اکبر شہید ہوگئے اور اے این ایف کے دو اہلکار زخمی
ریڈ بد نام زمانہ منشیات فروش یاسر نامی شخص کے گھر کیا گیا

اے این ایف اور پولیس کی مزید نفری موقع پر طلب کرلی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں