Kashmir Exploitation Day 25

مری میں بھی 5اگست کو یوم استحصال کشمیرکے طور پر منایاگیا،،،

مری ملک بھر کی طرح مری میں بھی 5اگست کو یوم استحصال کشمیر  کے طور پر منایاگیا اس سلسلے میں ایک عظیم شان ریلی نکالی گئی جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشمنر مری اور پی ٹی مری سٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ شہزاد رشید مسلم کانفرنس مری کے رہنما و جنرل سکرٹری مری سٹی قاسم عزیز میونسپل کارپوریشن مری پروٹوکول آفیسر بدر زمان اور ٹائیگر فورس مری کے
راجہ سہیل احمد کر رہئے تھے ریلی کے شرکاء نے ہاتھ میں پلے کارڈ اوربینرز اآٹھا رکھے تھے جن نعرے درج تھے کمشیر بنے گا پاکستان کشمیریوں رشتہ کیا لے رہئں گے کشمیر کے نعرے درج تھے ریلی شرکاء نے مال ہئوتی کاچکر لگایا اور جی پی او چوک اختتام پذیر ہئوئی جہان پر ریلی کے شرکاء سے پاکستان تحریک انصاف مری سٹی جنرل سیکرٹری راجہ شہزاد رشید اور اسسٹنٹ مری زاہد حسین نےخطاب کرتے ہئوئے کہا آج سے ایک سال قبل انڈیا نے کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر کے غاصبانہ کرفیو لگایا تھا جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہئں اور ہم اس بات کا عہد کرتے ہم کشمیریوں اخلاقی سیاسی سماجی سطح پر اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے اور جس طرح کشمیر کو سرکاری سطح پر عمران وثیزن کے مطابق پاکستان کے نقشے پر کشمیر کو پاکستان حصہ دیکھایا ہئے انشاءاللہ ہم انڈیا سے کشمیر کو آزاد کروا کر پاکستان کا حصہ بناہئں گے جس کے بعد پاکستان کی سلامتی اور کشمیر کی آذادی کے لئے دعا کروائی گئی اور ریلی کے شرکاء پرامن طور پر منتشر ہئوگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں