Inna-lillahe 18

محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں،،،

مری سابق ناظم تریٹ راجہ شوکت مہربان کی والدہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں مرحومہ کو ان کے آبائی علاقہ تریٹ میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمدعباسی،نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب راجہ عتیق سرور،راجہ اسامہ سرور،سابق ناظم گھوڑاگلی حاجی خلیل خان،سابق ناظم دریاگلی اصغرعباسی،سابق ناظم نمبل راجہ ارشد نواز،سابق نائب ناظم مری سٹی مرزا سہیل بیگ،سینئر صحافی طفیل عباسی،صدرلیبرونگ ن تحصیل مری غالب بشیر عباسی،لیگی رہنماء حاجی اکسرین عباسی،کاروباری شخصیت شمس عباسی،تحریک انصاف مری سٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ شہزاد رشید،پبلک ریلیشن آفیسر ذیابیطس سنٹر راجہ زین الرحمان،قاصد دفتر عباسی،چوہدری ندیم شوکت،راجہ ہمایوں مشتاق سرور،راجہ ہارون مشتاق سرور،راجہ عبداللہ سرور،عمیرعباسی ایڈووکیٹ کے علاوہ بڑی تعدادمیں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان علاقہ اور عزیز واقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں