Murder 17

ولی خان کی لاش،،،

مری سے چند دن قبل لاپتہ ہونے والے ولی خان کی لاش لارنس کالج روڈ سے ملحقہ جنگل سے کٹی ہوئی حالت میں ملی تھی،ولی خان کے قتل میں اسکا چچازادبھائی سرورخان ملوث نکلاقاتل او رمقتول آپس میں سالا بہنوئی بھی ہیں واقعات کے مطابق مقتول ولی خان جوچند دن سے لاپتہ تھا جبکہ مارنے والے کا نام سرورخان ھے دونوں آپس میں چچازادبھائی اورسالابہنوئی لگتے ہیں مقتول ولی خان گزشتہ جمعہ کو لاپتہ ہوا جسکی دوروز قبل لارنس کالج روڈ سے ملحقہ جنگل سے کٹی حالت میں لاش ملی ھے جسکی اطلاع مبینہ قاتل سرورخان نے خود اپنے قریبی عزیزکوفون کرکے دی اوربتایاکہ اس نے ولی خان کوقتل کرنے کے بعدلاش جنگل میں پھینکی ھے اطلاع ملنے پرپولیس نے اورریسکیو1122نے موقع پرپہنچ کرلاش کو تحویل میں لیکرتحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال مری منتقل کیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ھے تاہم ملزم تاحال فرارھے قاتل اور مقتول رشتے میں چچازاداورسالابہنوئی لگتے تھے جن کاتعلق پٹھان فیملی سے ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں