Family Health Clinic 38

ڈاکٹر مریم،فیملی ہیلتھ کلینک ،،،

مری فیملی ہیلتھ کلینک تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال مری عوامی خدمت کیلئے بحال کورونا وائرس کے پیش نظر ایس او پیز ہیں ان کی روشنی میں کام کررہے ہیں ڈاکٹر مریم،فیملی ہیلتھ کلینک تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال مری عوام الناس کیلئے ڈسٹرک پاپولیشن ویلفیئر آفیسر کی خصوصی ہدایات اورکورونا وائرس اور حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک خدمات جاری رہے گیں اس حوالے سے ڈاکٹر مریم نے میڈیا کو بتایا کہ ہم عوام کی خدمت کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں اور حکومتی اور محکمہ صحت پنجاب کی ہدایات کے مطابق اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں اور کورونا کے پیش نظر جو ایس او پیز ہیں ان کی روشنی میں کام کئے جا رہے ہیں،حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا عوام کی بھی اولین ذمہ داری ہے اورشہریوں کی صحت کیلئے بھی انتہائی ضروری ہے تاکہ عوام کرونا وائرس کی وبا سے محفوظ رہ سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں