Meter cut murree 31

چوری ہونے والے میٹر کاٹ،،،

مری محکمہ سوئی گیس مری کے انچارج سرداراظہرکے مطابق مری میں لگے ہوئے سوئی گیس کے غیر قانونی اور دیگر شہروں سے چوری ہونے والے میٹر کاٹ کر دفتر میں جمع کرلئے ہیں ان کا کہنا ہے کمپنی کے قانون کے مطابق یہ سارے میٹر چوری کے ہیں اور دفتر میں اس حوالے سے کسی قسم کے کاغذات جمع نہیں ہیں اور نہ ہی میٹر کی فیس جمع ہے ان جبکہ ان میٹرز کاکوئی ریکارڈبھی ہمارے پاس موجود نہ ہے،جبکہ جن کے میٹر اتارے گئے ہیں انکا کہنا ہے کہ ہمیں تومحکمے لے لوگوں نے ہی میٹرلگاکردئیے ہیں ہم دوسرے شہروں سے جاکر کیسے میٹر چوری کرکے لگاسکتے ہیں انہوں نے اس سلسلے میں فوری انکوائری کرنے کامطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں