Public Secretariat 74

مری میں پبلک سکرٹریٹ کی افتتاحی،،،،

مری(راشد مغل سے)پاکستان تحریک انصاف تحصیل مری کے پبلک سکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب کارنر میٹنگ تبدیل ہئوگئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور عہدیداران سمیت قاہدین بڑی تعداد موجود تھی پاکستان تحریک انصاف تحصیل مری کے نومنتخب صدر سیہل عرفان عباسی نے جی پی او چوک میں تحریک انصاف پبلک سکرٹریٹ قائم کرنے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد کی جو کارنر میں تبدیل ہئوگئی جس میں پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین ونگ سمیت انصاف یوتھ ونگ ٹائیگرفورس انصاف ویلفر عہدیداران کے علاوہ تحریک انصاف کے کارکنوں اور عہدیداران کی کثیرتعداد نے شرکت کی تقریب کے مہحان خصوصی ایم این اے صداقت علی عباسی ایم پی اے عابدہ راجہ ایم پی اے میجر لطاسب ستی تھے تقریب کاباقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیاپاکستان تحریک انصاف پبلک سکرٹریٹ افتتاحی تقریب خطاب کرتے ہئوئے ایم این اے صداقت علی عباسی نے کہا کے پاکستان تحریک انصاف اپنے منشور پر عمل کرتے ہئوئے عوامی خدمت کے سفر کو جاری رکھے ہئوئے ہئے اور ایک سال کی قیل مدت میں ریکارڈ ترقیاتی
کام تحصیل مری کے اندر کروا گے ہئں پبلک سکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب سے ایم پی اے میجر لطاسب ستی ایم پی اے عابدہ راجہ نے خطاب کرتے ہئوئے کہا پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے موروثی سیاست سمیت لاقانونیت اور کرپشن کا خاتمہ کرتے ہئوئے عوام کے مساہل کے لئے عوام کےاندر سے قیادت کا انتخابات کرتے ہئوئے مقامی سطح پر ہرجگہ تنظیم سازی کی ہئےجس کے باعث بڑی حد تک لوگوں کے مساہل حل ہئوئے ہئں ہم نے ایک سال کی قیل مدت میں تحصیل مری میں 780 کے قریب چھوٹے بڑے منصوبے دئیے ہئں جن میں سے بشتر مکمل ہئو چکے اور باقی کے تیرا اگست تک مکمل ہئو جائے گے جن کا اعلان ایک پریس کانفرنس میں کروں گا جس میں کوہسار یونیوسٹی کے قیام سمیت پینے کا صاف پانی سڑکوں کی تعمیر سمیت دیگر منصوبے شامل ہئں آج ہم نے مری میں پبلک سکرٹریٹ کا قائم کردیا تاکہ عوامی مساہل کو فوری طور پر حل کیا جاسکے پبلک سکرٹریٹ افتتاحی تقریب اور نو منتخب عہدیداران اور کارکنوں سے ایم پی اے میجر لطاسب ستی نےایم پی اے عابدہ راجہ سابق ناظم یونین کونسل گھوڑا گلی فوکل پرسن ڈوپلمنٹ اتھارٹی راجہ خلیل احمدفوکل پرسن شعبہ تعلیم راجہ خرم زمان فوکل پرسن ٹورازم راجہ ارسلان حنیف ایڈووکیٹ مرئ سٹی راجہ ہارون محفوظ جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف راجہ شہزاد رشید تقریب میزبان وصدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل مری اور دیگر نے خطاب کرتے ہئوئے کہا ہم پہلے سے زاہد محنت کرنے کی ضرورت ہئے اس سے قبل عوام نے عمران خان کے وثیزن کو مدنظر رکھتے ہئوئے کرپشن اور ناانصافی سےچھوٹکارا حاصل کرنے کے لئے ہمیں ووٹ دے کرکامیاب کیا تھا اب ہم لوگوں کے مساہل کو حل کریں گے تو لوگ ہمارا ساتھ دیں گے کیونکہ اس وقت ہمارے تعلق برسراقتدار جماعت سے ہئے جس پر ایم این اے صداقت علی عباسی ایم پی اے میجر لطاسب ستی نے عوامی مساہل کے حل کے لئے نومنتخب عہدیداران بھر پور تعاون کا یقین دلایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں