muree Forests brink of extinction 38

محمکہ جنگلات مری تباہی کے دہانے پر،،،

مری محمکہ جنگلات مری تباہی کے دہانے پر۔ سرکاری جنگلات سے سرسبز درخت کاٹ کر فروخت کیے جانے کا انکشاف ۔ زراہع کے مطابق مری شہر کے قریب سندھیاں کے جنگلات سے رات کے اندھیرے میں سرسبز درخت کاٹ لیے گئے تااہم مقامی شہریوں نے محمکہ جنگلات کے متعلقہ افسران کو سرسبز درخت کاٹے جانے کی شکایات بھی کی جس پر متعلقہ جنگل کے دروغہ راجہ زبیر نے موقع پر انے سے معذرت کرتے ہوہے کہا کے یہ جنگل میرے علاقے میں نہیں تااہم مقامی شہریوں نے دورغہ راجہ زبیر کو بتایا کے یہ جنگل آپ کے علاقے میں ہے اور سرسبز درخت کاٹنے والے کارواہی کریں لیکن راجہ زبیر نے ٹمبر مافیا کے خلاف مبینہ پشت پناہی شروع کر دی اور کارواہی کرنے سے انکار کر دیا مقامی شہریوں نے میڈیا کو بتایا کے گزشتہ روز کلڈنہ کے قریب سندھیاں کے جنگل سے سرسبز درخت کاٹ لیے گئے اور افسران کارواہی کرنے سے انکاری ہیں مقامی شہریوں نے اعلی احکام سے کارواہی کا مطالبہ کیا ہے