Rescue 1122 Murree picture 34

ریسکیو 1122 مری،،،

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری

اسسٹنٹ کمشنر مری زاھد حسین کی ہدایت پر مری شہر کے مختلف مقامات پر جراثیم کش کلورین ملے پانی سپرے جاری ھے اس حوالے سے مری شہر جن میں سول کورٹ جھیکاگلی۔جی پی او چوک۔اسسٹنٹ کمشنر آفس۔تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال۔کینٹ ایریا۔جنرل بس سٹینڈ۔نادرہ آفس ۔مرحبا چوک۔ملٹری چیک پوسٹ سمیت دیگر اھم مرکزی مقامات پر سپرے کیا گیا-

جراثیم کش کلورین سپرے کرنے کا مقصد تمام عوامی مراکز اور اھم مقامات پر جراثیم کا خاتمہ کرنا ہے تاکہ شہریوں کو محفوظ کیا جاسکے۔

شہری حکومت پنجاب اور تحصیل انتظامیہ کی طرف سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

محفوظ معاشرے کے لیئے سرگرم ریسکیو 1122۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں