45

کمشنر راولپنڈی کپٹین رئٹائرڈ محمد محمود کی ہوٹل ایسوسی ایشن مری انجمن تاجران مری کے ساتھ لاک ڈاون کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ

مری کمشنر راولپنڈی کپٹین رئٹائرڈ محمد محمود کی ہوٹل ایسوسی ایشن مری انجمن تاجران مری کے ساتھ لاک ڈاون کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ ریسورس سنٹر کمشیر پوائنٹ میں منعقد ہوا جس ہوٹل ایسوسی ایشن مری انجمن تاجران مری کے عہدیداران ممبران کی کثیر تعداد شریک تھی کمشنر راولپنڈی کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کے موقعہ پر صدر ہوٹل ایسوسئ ایشن مری کے صدر راجہ خلیل احمد نے کمشنر راولپنڈی سے کہا مری کی سیاست کو ایس او پیز بنا کر کھلنے کی اجازت دی حکومت اور انتظامیہ جو ایس او پیز لاگو کرے گئی اس پر بھر پور عمل درآمد کیا جائے انجمن تاجران مری کے صدر راجہ طفیل اخلاق نے کمشنر راولپنڈی سے کہا گزشتہ چارماہ سے مری والوں نے بھر پورطریقہ سے لاک ڈاون پر عمل درآمد کیا ہوئے لیکن مری والوں کی ہمت جواب دے گئی ہے اور چور یاں کرنے لگے ہیں اور چوری ڈاکیتی کی وارتوں کے دوران قتل ہورہے برائے مہربانی ہمیں کرایوں کی مدریلف دیا جائے اور لاک ڈاون کی ٹائمنگ نرمی کی جائے ہوٹل ایسوسی ایشن مری سینر نائب صدر راجہ شہزاد رشید نے کمشنر راولپنڈی سے کہا ہئے ہمارئے کاروبار کا ایک ماہ باقی رہ گیا برائے مہربانی سیاحوں کو مری آنے دیا جائے اور مری آنے والے راستوں پر لگے گے ناکوں پر سیاحوں اور مقامی لوگوں کو تنگ کیا جاتا ہے ان ختم کیا جائے تاکہ مری آنے سیاحوں اور مری مقامی لوگوں کی مشکلات کمی واقعہ ہئو انجمن تاجران مری کے سیکرٹری اطلاعات خاور میر نے کہا کےمری آے ہئوئے سیاح سارا دن پکنک پوائنٹ پر گزرتے ہئں لیکن جب مری پہنچتے ہئں توانتظامیہ کی طرف سے دکانین بند کرادیتا ہےبرائے مہربانی تاجروں کو دیر تک دکانین کھلنے کی اجازت دئ جائے تاکہ مری کے تاجروں کی مشکلات میں کمی واقعہ ہئو کمشنر کے ساتھ ہئونے والی مٹینگ میں فلٹین ہوٹل کے مالک یسئن پاکیزہ ہوٹل مالک شمس عباسی نشاط عباسی انجمن تاجران سینر نائب صدر واجد عباسئ دیگر بھی شریک تھے میٹنگ کے اختتام پر کمشنر راولپنڈی کپٹین رئٹارئرڈ محمد محمود نے لاک ڈاون میں نرمی کے لئے ایس او پیز بنانے کے لئے تجویز مانگی ہیں تاکہ جلد ایس او پیز کے تحت ہوٹل مالکان کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے،،،،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں