مری کامسیٹس یونورسٹی اسلام آباد جو کہ اب پرائیویٹ بلکہ پبلک یونیورسٹی ہے یونیورسٹی کی انتظامیہ نے تمام طلبہ کو چالان جاری کر دیئے ہیں جس میں میں سٹوڈنٹس کو 20 فیصدیلیف بھی نہیں دیا گیا الٹا 5000 روپے کا ٹیکس بھی فیس میں شامل کردیا گیا ہے سٹوڈنٹس نے یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ 20% ڈسکاونٹ دیاجائے، ٹوئیٹر پر طلبا کی جانب سے ٹرنڈ بھی چلایا گیا ہے۔ مگر ینورسٹی انتظامیہ کی طرف سے طلبا کو تاحال کوئی جواب نہیں دیاگیا والدین اور طلبہ نے فوری طور پر مناسب فیس چالان جاری کرنے کامطالبہ کیاہے کیونکہ یونیورسٹی انتظامیہ کے رویہ کے باعث طلبہ کے والدین شدیدپریشانی سے دوچار ہیں جبکہ طلبا احتجاج کرنے کی تیاریاں بھی کرنے کیلئے تیار ہیں۔
