کور کمانڈر کے گھروں اور افواج پاکستان کے اہم اداروں پر حملے کی مذمت ناصر محمود عباسی

مری  حلقہ پی پی 6 رائے حق پارٹی کے نامزد امیدوار ناصر محمود عباسی نے آپنے ایک بیان میں کہا کے9 مئی کور کمانڈر کے گھروں اور افواج پاکستان کے اہم اداروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوہے کہا کے ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا پاکستان کی عزت اور بقا میں مصروف عمل اداروں پر حملہ کر کے قوم کے سر شرم سے جھکا دیے افواج پاکستان اور اداروں کو گالی دینا ایک شرمناک عمل ہے ناصر محمود عباسی نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سیاسی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے افواج پاکستان اور اور اداروں پر حملہ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں ناصر محمود عباسی نے ہم آپنے اداروں اور افواج پاکستان کی عزت پر کبھی انچ بھی نہیں آنیں دیں گیں افواج پاکستان کی عزت پاکستان کی 22کروڑ عوام کی تحظ کی ضامن ہے ملک بھر میں ہونے والے حملوں اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں نے آپنے ملک پر حملہ کر کے ریڈ لاہن کراس کی ہے جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں