مارچ 19, 2024

امیدوار کے کاغذات کی جانچ پڑتال

0

 رٹرننگ آفس مری میں  کاغذات کی جانچ پڑتال ایک درجن کے قریب امیدوار کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی جن پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف شفیق ستی پاکستان مسلم لیگ ن کے راجہ عتیق سرور تحریک لبیک پاکستان کے جاوید اختر عباسی جماعت اسلامی کے سفیان عباسی پی ٹی آئی کے سردار محمد سیلم خان نعمان عباسی طارق حسین شاہ بلال یامین ستی شامل ہیں تفصیلات کے مطابق ضلع مری اراو آفس میں کاغذات نامزدگی جمع ہونے کے بعد سکرونٹی کا عمل جاری ہے حلقہ این51سے ایک درجن کے قریب امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جاچکی ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف شفیق ستی پاکستان مسلم لیگ ن کے راجہ عتیق سرور بلال یامین ستی جماعت اسلامی کے سفیان عباسی پی ٹی آئی کے سردار سیلم سردار منصور تحریک لبیک کے جاوید اختر عباسی نعمان عباسی راجہ محمد علی اور دیگر کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی جاچکی یے جومنظور کر لئے گئے ہیں

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے