ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر احمد حسن رانجھا کی زیر صدارات اہم اجلاس

مری برفباری سیزن کے حوالہ سے تمام محکموں کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر احمد حسن رانجھا کی زیر صدارات اہم اجلاس۔ماہ جنوری میں جو سانحہ مری پیش آیا تھا جس کے بعد پنجاب و وفاق کی حکومت کی بنیادیں ہل گئی تھیں۔ایسے سانحات کے مذید واقعات نہ ہونے پائیں تمام محکمے اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ریسکیو 1122 مری کے ذمہداران نے بتایا کہ ان کی گاڑیاں دوران برفباری پٹرولنگ کریں گی.ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ محکمہ جنگلات درخت گرنے پر حدود نہ دیکھے۔درخت سائیڈ پر کرے۔محکمہ ہائی وے کی ناقص کارکردگی پر بہت سے سوالات اٹھے۔حالیہ سڑکوں کی ریپرنگ کے دوران ناقص کام کی نشاندھی بھی کی گئی۔۔