گورنمنٹ ہائی سکول سنیوہ مری کامیٹرک کانتیجہ مایوس کن

fail

           مری گورنمنٹ ہائی سکول سنیوہ مری کامیٹرک کانتیجہ مایوس کن کل 23 طلباء نے امتحانات دئیے جس میں سے صرف 3 طلباء ہی کامیاب ہوئے بدترین نتائج پر والدین اوراہل علاقہ نے مشترکہ طورپر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ تعلیمی ادارے کے تمام اساتذہ کیخلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے جنکی غفلت اورلاپرواہی کے باعث میٹرک کے طلباء کامستقبل تاریک ہوگیا اس مہنگائی کے دور میں تعلیمی میدان میں ایک برس ضائع کرکے کئی خاندانوں کو مایوسی کی طرف دھکیل دیاگیا ہے۔