کہوٹہ :عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ گلشان میاں شاہ فیصل الدین کلیامی کھڈیوٹ میں 12 ربیع الاول کی رات عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ زیر انتظام علامہ غلام مرتضی صابری منعقد کی گئی جس میں نامور نعت خوان اور علماء کرام سماجی سیاسی شخصیت اور عاشقان مصطفیﷺ نے بھرپور شرکت کی اور اسوہ حسنہ پر روشنی ڈالی گئی محفل پاک کی حضرت قبلہ سائیں زاہد محبوب صابری صاحب نے ملک و ملت کیلئے خصوصی دعا کی
