Aerial firing and social media 22

ٹیرر گینگز اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری

راولپنڈی پولیس کی ٹیرر گینگز اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری،پولیس

کلرسیداں پولیس نے ہوائی فائرنگ اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم عثمان ساتھی ملزم حسنین خالد سمیت گرفتار کرلیا،

گرفتار کیئے گئے ملزمان سے اسلحہ ایمونیشن برآمد،پولیس

ملزم عثمان سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلاتاتھا،پولیس

ملزم حسنین خالد ساتھی کو اسلحہ مہیا کرتا تھا، ایس پی صدر ضیاء الدین احمد

راولپنڈی پولیس کی ٹیرر گینگز کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ایس پی صدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں