kallar syedan 44

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات صوبہ پنجاب کے سینئر صحافی عبدالعزیز پاشا۔ ظفر اقبال مغل کے گھر پہنچ

کلرسیداں (دانیال نزاکت سے)یونین کونسل کنوہا کے نواحی گاں چک وڑائچ کی ممتاز نوجوان سماجی شخصیت عثمان بھائی گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے جس کی وجہ سے ان کا بازو فریکچر ہو گیا اور جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئیں الحمداللہ جانی طور پر بچ گئے ممتاز سماجی شخصیت عثمان وڑائچ کی عیادت کے لیے گزشتہ روز صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات صوبہ پنجاب کے میڈیا ایڈوئزر سینئر صحافی عبدالعزیز پاشا۔سینئر صحافی ظفر اقبال مغل اُن کے گھر پہنچ گئے اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے عیادت کی اور صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی اس موقع پر دیگر معززین علاقہ بھی ان کی عیادت کے لیے آئے ہوئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں