murree-news murree 18

کلرسیداں کے نجی ٹی وی چینل اور پرنٹ میڈیا کے صحافیوں عبدالعزیزپاشا

کلر سیداں (عبدالعزیزپاشا)کلرسیداں کے نجی ٹی وی چینل اور پرنٹ میڈیا کے صحافیوں عبدالعزیزپاشا، ،چوہدری عقیل احمد، ظفر اقبال، ہارون الرشید،محمد مبین ملک، محمد انور شمس، ڈاکٹر عبدالقدیر، دانیال نزاکت، راجہ تجمل ٹی ایچ راجہ، بابوخان، شاکر خان سمیت ٹی وی انیکر پر سن کرن صابر، ثاثیہ راجہ ودیگر سینئر صحافی کلیم اللہ بھٹی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کی وفات اور سٹی ٹریفک پولیس کلر سیداں کے وارڈن قاضی عمیر کیا ہمشیرہ اور ممتاز قانون دان چوہدری اسد الرحمن کھوکھر کے والد محترم کی وفات پر کلی طور پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام بلند درجات عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں