kallar syedan 20

سابق ناظم یونین کونسل مغل شفاقت اقبال کیانی کی نمازجنازہ آبائی گاں ددہوچھہ میں ادا کر دی گئی

کلر سیداں (عبدالعزیزپاشا)سابق ناظم یونین کونسل مغل شفاقت اقبال کیانی کی نمازجنازہ آبائی گاں ددہوچھہ میں ادا کر دی گئی جس میں علاقہ بھر کی نمائندہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی و سابق ناظم یونین کونسل مغل شفاقت اقبال کیانی کی نمازجنازہ آبائی گاوں ددہوچھہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی کاروباری و سماجی شخصیات سمیت وکلاء صحافیوں نے شرکت کیِ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں