انتقال 24

چوہد ر ی ا سد ا لر حمن ا یڈ و و کیٹ کے و ا لد محترم چو ہد ر ی عبد ا لرحمن کے ا نتقا ل پر اظہار تعزیت

کلر سیداں (عبدالعزیزپاشا )جسٹس ریٹائرڈ حسن پاشا، یونین کونسل دوبیرن کلاں کے سابق چیئرمین راجہ ندیم احمد،سابق چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود،سابق چیئرمین یوسی کنوہا ماسٹر راجہ پرویز اختر قادری، چوہدری اسد عزیز،سجاد عباسی ایڈووکیٹ،ظفر مغل ایڈووکیٹ،راجہ گلفراز احمد ایڈووکیٹ،راجہ یاسر بشیر ایڈووکیٹ،راجہ شبیر ایڈووکیٹ،لیگی رہنما محمد ظریف راجا، زبیر کیانی اور چوہدری توقیر اسلم، عبدالعزیزپاشا، نے کلر سیداں کے معروف قانون دان چوہد ر ی ا سد ا لر حمن ا یڈ و و کیٹ کے و ا لد محترم چو ہد ر ی عبد ا لرحمن کے ا نتقا ل پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ کی ہے۔دریں اثناء سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس مسٹر جسٹس سردار طارق مسعود نے ٹیلفیون کے ذریعے چوہدری اسد الرحمان سے ان کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں