CORONAVIRUS-SINDH-AFP.jpg 28

کلرسیداں کے ٹرانسپوٹروں کو ماسک اور گلوزکے بارے میں آگاہ سٹی ٹریفک پو لیس

کلرسیداں( نمائندہ خصوصی )کلرسیداں، سٹی ٹریفک پو لیس تحصیل کلرسیداں کے انچارج عمران نواب خان کلرسیداں کے ٹرانسپوٹروں کو ماسک اور گلوزکے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ بغیر ماسک اور گلوز استعمال کئے بغیر گاڑی ڈرائیو نہ کی جائے اور نہ ہی گاڑیوں میں بغیر ماسک پہنے کسی بھی مسافر کو سفر کر نے کی اجازت ہو گی اگر کسی نے حکومتی ایس او پی کی خاف وزری کی تو اُس کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے کی انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں چائیے کہ اپنی قمیتی جانوں کی خود حفاظت کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں