سیمہ بی بی 49

سیمہ بی بی اپنی والدہ سلیم اختر کے ہمراہ میڈیا سینٹر کلرسیداں میں پریس کانفرنس

کلرسیداں(عبدالعزیزپاشا)تھانہ کلر سیداں علاقہ پولیس چوکی چوکپنڈوری کے نواحی علاقہ نوتھیہ شریف کی رہائشی سیمہ بی بیزوجہ بابر حسین اپنی والدہ سلیم اختر کے ہمراہ میڈیا سینٹر کلرسیداںمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا خاوند بابر حسین آئے روز مجھ پر ظلم کرتا ہے مجھے اور میرے بچوں پروشہ نعت شدت کرنا مذکورہ نے وطیرہ بنا لیا ہے مجھے اور بچوں کو خرچہ تک نہیں دیتا انہوں نے مزید بتایا ہے کہ بابر حسین پہلے ہی شادی شدہ ہے جس کے پہلی بیوی سے پانچ بچیاں اور ایک بیٹا ہے اور مجھ میں سے مذکورہ کے چار بیٹے ہیں کہ جس روز بروز اتوار بوقت شام پانچ بجے میں اپنے بچوں کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ میرے خاوند بابر حسین نے مجھ پر بلاوجہ وحشیانہ تشدد کیا مارا پیٹا گالی گلوچ کی اس دوران میرے خاوند نے شدید تشدد کیا اوران تشدد میری بازو توڑ دی آپ مجھے آئے روز سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہے میں تمہیں اور تمہارے بچوں کو قتل کر دوں گا مجھے اپنے خاوند سے سخت جان ہے میں میڈیا کی وساطت سے آر پی او راولپنڈی سی پی او راولپنڈی ، ڈی ایس پی کہوٹہ اورکلرسیداں ایس ایچ او کلر سیداں سے انصاف کی اپیل کرتی ہوں اورمجھے قانونی تحفظ فراہم کیا جائے،
،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں