murree-news murree 21

گٹر کے تنازعہ پرتھانہ کلرسیداں کے ایس آئی محمد افضال سے موقف

کلرسیداں (عبدالعزیز پاشا) گٹر کے تنازعہ پرتھانہ کلرسیداں کے ایس آئی محمد افضال سے موقف معلوم کیا تو انہوں نے بتایا ہے کہ لو نی جسیال میں گٹر کا مسلہء تھا عابد نامی شحض نے سرکاری گلی کو نقصان پہنچایا ہے جس کے خلاف درخواست دی گئی ہے واجد نامی ہمارے محکمہ پو لیس میں لیڈی کانسٹبل غزالہ شاہین کا بھائی ہے وہ ایک شہید کی بیوہ ہے یہ جب ڈیوئی سے واپس گھر آئی تو گلی میں موجود نوجوانوں نے نازیبا الفاظ استعمال کئے اُن کی شکایت پر کاروائی کی گئی ہے کیونکہ وہ ہمارے محکمہ کی عزت ہے باقی نشاندہی کے لئے محکمہ مال کو لکھ ہو اہے رپورٹ کی روشنی میں مزید کاروائی کی جائے گی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں