Kallar-Syedan-News 20

کلرسیداں میں دوکانداروں کو جرمانے عائدکیے اسسٹنٹ کمشنر ملک ناصر ولایت

کلرسیداں (عبدالعزیز پاشا ) اسسٹنٹ کمشنر ملک ناصر ولایت کا دیگر عملے کے ہمراہ شاہ باغ میں گرانفروشی پر دوکانداروں کو جرمانے عائدکیے۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں ناصر ولائیت نے شاہ باغ میں گرانفروشی پر کارروائی کرتے ہوئے اعوان کریانہ اینڈ جنرل سٹور اور المکہ بیکرز دودھ کی پرائس لسٹ آویزاں نہ کرنے پر جرمانہ کیا اور دکانداروں کو سخت وار ننگ دی کہ گرانفراشی نہ کریں ریٹ لسٹ کے مطابق سامان فروخت کیا جائے ورنی مقدمات در ج کئے جائے گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں