Kallar Syedan 24

تحصیل کلر سیداں کو ایک اور بڑا اعزاز حاصل ہو گیا

کلرسیداں (عبدالعزیزپاشا) تحصیل کلر سیداں کو ایک اور بڑا اعزاز حاصل ہو گیا پاپولر ٹریڈرز چوآ روڈ کلر سیداں کے آونرشیخ محمد حنیف کے چودہ سالہ پوتے اعزازالحسن شیخ ادیب الحسن کے صاحبزادے نے انتہائی کم عمری میں پولیس جونیئر ہانگ کانگ کا سرٹیفیکٹ اور کاڈر حاصل کرلیا اور یہ کارڈ 25 سال کے لئے کارآمد ہو گا یہ اعزاز حاصل کرنے پر کلرسیداں۔چوآ خالصہ کی سیاسی و سماجی شخصیات حلقہ پی پی سیون کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت انجینئر راجہ نزاکت حسین۔سابق ناظم محمد اعجاز بٹ۔ شیخ حسن ریاض۔چیئرمین یونین کونسل چوآ خالصہ سید راحت علی شاہ۔شیخ محمد عباس۔شیخ میسن۔شیخ محمد سعید۔شیخ جاویداقبال۔عاطف اعجاز بٹ۔نعیم اعجاز بٹ۔دانش اعجاز بٹ۔فیصل اعجاز بٹ۔محمد فیاض کیانی۔ علی شوکت علی۔ ماسٹر غالب حسین۔بلدیہ ممبر حاجی محمد اسحاق۔سید وقاص حیدر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ۔راجہ طارق محمود۔ ۔کلر سیداں پریس کلب کے عہدایدروں ارشد محمود چوہدری ظفر اقبال مغل عبدالعزیز پاشا۔محمد رمضان جنجوعہ۔محمد سعید۔ریاض احمد ملک۔سعید سویٹس اینڈ بیکرز کے اونر محمد مسعود بھٹی۔یاسر مسعود بھٹی۔رانا زعفران مسعود بھٹی۔دانش مسعود بھٹی۔ثاقب بھٹی۔چوہدری مناظر حسین سمیت دیگر نے مبارک باد پیش کیا۔۔