kallar syedan police station 81

تھانہ کلرسیداں میں عرصہ دراز سے تعینات

کلرسیداں (عبدالعزیزپاشا)عرصہ دارز سے ایک ہی سرکل میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور سب انسپکٹر قبضہ مافیا اور جرائم پیشہ افراد کی سر پر ستی کر نے لگے مذکورہ دونوں تھانیدار سی پی او کی (osi) برانچ کے عملے اور SP صدر راولپنڈی کے ریڈروں کی ملی بھگت مال پانی کے غوض تھانہ کلرسیداں میں تعینات ہیں اہلیاں علاقہ نے آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی تفصیلات کے مطابق پو یس سرکل کہوٹہ وکلرسیداں کے تھانہ کلرسیداں میں عرصہ دراز سے تعینات اور ملحقہ علاقہ کے رہنے والے اے ایس آئی سخاوت حسین اور سب انسپکٹر انصر محمود نے تھانہ کلرسیداں میں جرائم پیشہ افراد اور قبضہ مافیا کی سر پر ستی شروع کر رکھی ہے اور علاقہ میں جرائم کو کنٹروک کر نے کے بجائے دونوں تھانیدار مال پانی بنانے کے چکر میں لگے ہو ئے ہیں ان دونوں کر پٹ و راشی تھانیداروں اے ایس آئی سخاوت حسین اور سب انسپکٹر انصر محمود کے خلاف متعدد شکایایت پو یس کے افسران بالا کو ہو چکی ہیں لیکن ضلعی افسران ان کے خلاف آج دن تک ان کے خلاف کو ایکشن نہ لیا اہلیاں علاقہ نے پو یس کے اعلی حکام بالا اور آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ تھانہ کلرسیداں میں ملحقہ علاقہ کے رہنے والے اے ایس آئی سخاوت حسین اور سب انسپکٹر انصر محمود کو فوری طور پر ضلع بدر کریں تاکہ کلرسیداں کے علاقہ سے جرائم کا مکمل خاتمہ ہو سکے،