Police 64

تھانہ روات پولیس کی بڑی کاروائی

تھانہ روات پولیس کی بڑی کاروائی، متعدد واردتوں میں مطلوب 02 اشتہاری مجرمان بھاری اسلحہ ایمونیشن سمیت گرفتار،
گرفتار ملزمان ملک فردوس اور محمد علی کے خلاف جڑواں شہروں میں کم بیش ایک درجن سے زائد مقدمات درج ہیں،

ملزمان تھانہ ائیر پورٹ، مورگاہ، کینٹ ،صدر بیرونی، سول لائن، سہالہ اور اسلام آباد کے سنگین نوعیت مقدمات میں مطلوب تھے،
ملزمان دہشت گردی، قتل ، اقدام قتل، ڈکیتی، قبضہ مافیا جیسے جرائم میں ملوث اور سہولت کار ہیں،
دونوں ملزمان زمینوں پر قبضہ اور شہریوں کو اسلحہ کے زور پر حراساں کرنے والے متحرک گینگ کے سرغنہ ہیں،
ملزمان کے قبضہ سے 4 رائفل اور بھاری تعداد میں کارتوس بھی برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے،
ملزمان کے خلاف کاروائی اے ایس پی صدر سرکل سعود خان کی سربراہی میں ایس ایچ او روات انسپکٹر یاسر مطلوب کیانی اور پولیس ٹیم نے کی،

ایس پی صدر کی طرف سے اے ایس پی صدر اور پولیس ٹیم کو شاباش۔۔۔جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات۔۔۔