Beggars 32

کلرسیداں کے علاقہ میں بھکاریوں کی بھرمار

کلرسیداں(عبدالعزیزپاشا )تھانہ کلرسیداں کے علاقہ میں بھکاریوں کی بھرمارعوام اور تاجر برادری شدید پریشان مقامی پولیس ان کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں ان بھکاریوں کی وجہ سے علاقے میں کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سی پی او راولپنڈی فوری طور پر نوٹس لے کر کلرسیداں پولیس کو ہدایت کرے کہ ان بھکاریوں کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے تاکہ عوام اور تاجر سکھ کا سانس لے سکے تاکہ کرونا کی بڑھتی ہوئی تھی لہر سے عوام اور تاجر بچ سکے