Grocery Cash 62

بقالہ کیش اینڈ کیری کلرسیداں کی افتتاحی تقریب

کلرسیداں ( عبدالعزیزپاشا سے ) بقالہ کیش اینڈ کیری کلرسیداں کی افتتاحی تقریب میں سابق ایم پی اے محمود شوکت بھٹی چئیرمین راجہ ندیم احمد چیف آفیسر صاحبزادہ عمران اختر، سابق ٹائون ناظم حافظ ملک سہیل اشرف ، ماسٹر ارشد محمود بھٹی ،ملک ریاض احمد، ملک اشتیاق احمد، ملک عشرت محمود، محمد مسعود بھٹی ، سردار محمود اختردھمالی سابق ناظم محمد اعجاز بٹ شیخ حسن ریاض سابق بلدیہ ممبر عاطف اعجاز بٹ طارق تاج سردار تاج چوہدری اصغر، تنویر احمد بھٹی شبیر احمد بھٹی جاوید چشتی ایڈووکیٹ ، چوہدری شہزاد اختر ، چوہدری وقاص اختر ، چوہدری غنضفر ایوب ، راجہ امجد حسین ، راجہ ظفر اقبال ملک صداقت حسین ، راجہ آفتاب جنجوعہ ، قمر ایاز، چوہدری محمد اشرف سمیت معززین علاقہ شہریوں نے شرکت کی اس موقع پر سابق ایم پی اے محمود شوکت بھٹی چئیرمین راجہ ندیم احمد نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے رزق حلال عین عبادت ہے کاروبار پیغبری پیشہ ہے بقالہ کیش اینڈ کیری کلرسیداں نے کلرسیداں اور اس کے گرد ونواح کی عوام کی سہولت اور معیاری اشیاء خوردنوش مناسب داموں کی فراہمی کو یقینی بنا کر تحصیل کلرسیداں کی عوام کیلئے بڑا تحفہ ہے