Sihala police station 64

تھانہ سہالہ سات ملزمان گرفتار

کلرسیداں (عبدالعزیزپاشا )پولیس چوکی روات تھانہ سہالہ کے ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹراشفاق احمد بھنڈر۔ہیڈ کانسٹیبل انجم نثار کی دبنگ کاروائی جرائم پیشہ افراد اور سماج عناصر دشمن کے خلاف کرتے ہوئے سات ملزمان گرفتار کر کے لاکھوں روپے مال مسروقہ برآمد ایک عددموٹرسائیکل برآمد ملزمان سے مزید انکشاف جاری تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد افضال کوثر ایس ایس پی تنویر مصطفی ایس پی صدر سرکل رانا وہاب ۔ڈی ایس پی صدر سرکل رخسار مہندی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سہالہ مرزا گلفرازکی نگرانی میں پولیس چوکی روات کے ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر اشفاق احمد بھنڈر۔ ہیڈ کانسٹیبل انجم نثار نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان ولد محمد اقبال سید دوران تفتیش 6لاکھ روپے پانچ عدد طلائی انگوٹھیاں یک عدد موٹر سائیکل برآمد جبکہ دیگر پانچ ملزمان محمد علی ولد محمد ریاض شہباز حسین ولد محمد ریاض حسین ولد محمد ریاض ۔امجد علی شاہ ولدڈمران شاہ ۔نہیں میں اقبال ولد محمد اقبال ساکن مردان ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھے جن کا طریقہ واردات فیض آباد راولپنڈی سے پنجاب کے لیے گاڑی بک کروانے تھے اور راستے میں ڈکیتی کی واردات کرتے تھے ملزمان سے240000لاکھ موبائل فون دیگر مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا ہے سب انسپکٹر اشفاق احمدبھنڈر اور انجم نثار کی اس شاندار کارکردگی پر اہلیاں علاقہ کے معززین نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اعلی پولیس افسر ان سیان کی مطالبہ کیا ہے کہ محکمانہ حوصلہ افزائی کرکے انعامات سے نوازے جائیں،