Mohammad Rafi 64

گلوکار محمد رفیع کی شخصیت اور فن پر سب سے بڑی کتاب شائع ہو گئی

کلرسیداں( عبدالعزیزپاشا ) برصغیر کے معروف پس پردہ گلوکار محمد رفیع کی شخصیت اور فن پر سب سے بڑی کتاب شائع ہو گئی تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار محمد رفیع پر دنیا کی سب سے بڑی کتاب( اک بنجارا گانے ) مصنف وحید ریاست بھٹی جن کا تعلق کلرسیداں کے علاقہ سے ہے شائع کی ہے 23ابواب اور نو سو بارہ سفحات پر مشمتل اس کتاب کو رائل پبلشنگ کمپنی راولپنڈی نے شائع کیا ایک سو سے زائد نایاب تصاویر سے مزین اس شاہکار کی قمیت پچیں روپے ہے ادھر کلرسیداں کی سیاسی وسماجی شخصیات انجینئر راجہ نزاکت حسین ، حاجی شوکت علی ، محمد اعجاز بٹ، حاجی مشتاق ، حاجی جمیل بلُو نے