kallars yedan 14

تحصیل کلرسیداں کو ایک اور اعزاز مل گیا

کلرسیداں( عبدالعزیزپاشا ) کلرسیداں کی معروف نوجوان سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات چوہدری وقاص اختر، دانش ذوالفقار نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ تحصیل کلرسیداں کو ایک اور اعزاز مل گیا پاکستان تحریکِ انصاف, ایم سی کلرسیداں کے صدر چوہدری محسن نوید سیٹھی کو صوبائی چیئرمین نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا نوٹیفکیشن جاری, ہونے پرہم چوہدری محسن نوید سیٹھی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ چوہدری محسن نوید سھیٹی اپنے لیڈر وزیر اعظم عمران خان صاحب کے ویثزن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گئے۔