Raja Nazakat HussainRaja Nazakat Hussain 92

انجینئر راجہ نزاکت حسین کی حاجی جاوید اختر کے ساتھ ملاقات

کلرسیداں( عبدالعزیزپاشا )حلقہ پی پی 7 کی ممتاز سیاسی سماجی نوجوان شخصیت انجینئر راجہ نزاکت حسین کی حاجی جاوید اختر کے ساتھ ملاقات تفصیلا ت کے مطابق حلقہ پی پی 7 کی ممتاز سیاسی سماجی نوجوان شخصیت انجینئر راجہ نزاکت حسین کی تحریک غلامان رسولؓ صل اللہ علیہِ وسلم تحصیل کلر سیداں کے سرپرست اعلی حاجی جاوید اختر کے ساتھ ملاقات کی اور تحصیل کلر سیداں کے مختلف مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک ملک پاکستان کو سلامت رکھے کلرسیداں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے حکمرانوں کو ہمت دے .