Nazakat Hussain Raja 32

کلرسیداں پو لیس جرائم کے خاتمے میں اپنا اہم کردار ادا کرے گی انجینئر راجہ نزاکت حسین

کلرسیداں ( عبدالعزیزپاشا ) کلرسیداں پو لیس جرائم کے خاتمے میں اپنا اہم کردار ادا کرے گی انجینئر راجہ نزاکت حسین جرائم کے خاتمے کیلئے پو لیس کے ساتھ ہر ممکن تعاون کر یں ، وفد الحاج محمد اسلم بانی ، عبدالعزیزپاشا، ظفر قبال مغل کا ایس ایچ او کے ساتھ ملاقات صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی 7 کی ممتاز سیاسی وسماجی شحضیت انجینئر راجہ نزاکت حسین، ممتاز سیاسی و سماجی شحضیت الحاج محمد اسلم بانی، سابق چئیر مین زکواۃ وعشر کمیٹی کلرسیداں عزیزپاشا، سنئیر صحافی ظفٖر اقبال مغل نے تھانہ کلرسیداں میں حال ہی میں تعینات ہو نے والے ایس ایچ او سب انسپکٹر قصیر رشید کیانی کی تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور جرائم کے خاتمے کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی اس موقع پر کلرسیداں کے ایسچ ایچ او ْصیر کیانی کو صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی 7 کی ممتاز سیاسی وسماجی شحضیت انجینئر راجہ نزاکت حسین، ممتاز سیاسی و سماجی شحضیت الحاج محمد اسلم بانی، سابق چئیر مین زکواۃ وعشر کمیٹی کلرسیداں عبدالعزیزپاشا، سنیئرصحافی ظفٖر اقبال مغل نے گلاستہ پیش کیا اس موقع پر ایس ایچ او قصیر رشید کیانی نے کہااہے کہ ہمیں آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے انشاء اللہ جرائم کا خاتمہ میری اولین ترجیی میں