Death 17

کلرسیدا ں عزیزاحمد پاشا نے ان کی وفات پر دلی طور پر اظہار افسوکیا

کلرسیداں ( عبدالعزیزپاشا) کلرسیداں کی معروف کاوباری شحضیت حاجی محمد حفیظ چیمہ کے ماموں اور یاور حفیظ کے نانا کی وفات پر پاکستان تحر یک انصاف سوئی چیماں کے راہنما معروف کارواباری شحضیت محمد ظہیر چیمہ، سابق چئیر مین زکواۃ وعشر کمیٹی کلرسیدا ں عزیزاحمد پاشا نے ان کی وفات پر دلی طور پر اظہار افسوکیا اور مرحوم کے لئے دعا مفغرت کی کہ اللہ پاک مرھوم ک وجنت میں جگہ عطاکر کے ان کے لواحقین کو صبر عطاکرے،