New yearNew year 22

پوری قوم کونئے سال کی خوشیاں مبارک

کلرسیداں (عبدالعزیزپاشا )پوری قوم کونئے سال کی خوشیاں مبارک اللہ تعالی سے دعا ہے کہ نیا سال ملک میں امن و سلامتی اور خوشحالی لے کر آئے۔ راجہ مختار کیانی ، راجہ رضوان کیانی معروف کاروباری شحضیات راجہ مختار کیانی ، راجہ رضوان کیانی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اللہ پاک ملک پاکستان کی سلامتی اور حفاظت فرمائے اور انگری سال کے موقع پر پوری قوم کونئے سال کی خوشیاں مبارک اللہ تعالی سے دعا ہے کہ نیا سال ملک میں امن و سلامتی اور خوشحالی لے کر آئے ہم سب مسلمان ہے آپس میں پیار اور مبحت اور خلوص کے ساتھ رہنا چائیے اسلام ہمارا دین ہے اور اسلام بھی محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے پاکستان کی بقاء کے لئے ہم سب کو متحد ہو نا چائیے اسی میں ملک پاکستان سلامتی ہے