Fateha Khawani 26

فاتحہ خوانی

کلرسیداں( نمائندہ خصوصی ) پوٹھوہار یونین آف جرنلسٹ کے سابق صدر راجہ نوید منور کی اہلیہ کی پر وفات لیگی رہنما راجہ طلال خلیل سابق وائس چیئرمین یوسی بھلاکھر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی 7 کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت انجینئر راجہ نزاکت حسین ۔ نے ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی اور محرم کے لیے خصوصی دعا کی کہ اللہ پاک ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک ان کو صبر جمیل عطا کرے