news 19

سابق ناظم کلرسیداں شیخ حسن ریاض کی دختر انتقال کر گئیں

کلرسیداں ( عبدالعزیزپاشا ) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماسابق ناظم کلرسیداں شیخ حسن ریاض کی دختر انتقال کر گئیں نماز جنازہ کلرسیداں اسپورٹس اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں سابق چیئرمین بلدیہ شیخ عبدالقددوس،شیخ ساجد الرحمان،راجہ شہزاد یونس،محمد زبیر کیانی،راجہ فیصل منور،سید راحت علی شاہ،چوھدری شفقت محمود،چوھدری ضیارب منہاس،محمد اعجاز بٹ،چوھدری محسن نوید سیٹھی، عاطف اعجازبٹ، حاجی نذیر احمد بٹ ، عبدالرئوف بٹ، وسیم اعجاز بٹ، ملک محمد آزاد،،راجہ ظفر محمود،چوھدری توقیراسلم،شیخ حسن فیاض،صوبیدار غلام ربانی،شیخ ندیم احمد،حاجی طارق تاج،ڈاکٹر طارق ریاض،شیخ خورشید احمد،نمبردار اسد عزیز ، عزیزپاشا، انجینئر راجہ نزاکت حسین ، راجہ سہیل جہانگیر جنجوعہ ، الحاج محمد اسلم بانی ، حاجی شوکت علی، چوہدری ارشد محمود ، چوہدری شہزاد اختر، چوہدری وقاص اختر، یاسر مسعود بھٹی ،اور دیگر نے شرکت کی۔