Raja Sultan Sikandar 21

راجہ سلطان سکندر کے بھائی

کلرسیداں (عبدالعزیزپاشا )راجہ سلطان سکندر کے بھائی، راجہ وجائت جنجوعہ کے والد محترم اور راجہ اویس سکندر کے چچاراجہ ظہور اختر المعروف جوری اور رانا شیخ عبدالشکور کے بڑے بھائی شیخ حمید وفات پر ممتاز سیا سی و سماجی شحضیت انجینئر راجہ نزاکت حسین امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون، سابق چئیر مین زکواة و عشر کمیٹی سٹی تحصیل کلرسیداں عبدالعزیزپاشا، راجہ نوید منورم چوہدری جواد مجید نے مرحومین کیلئے دعامفغرت کی کہ اللہ پاک مرحومین کو جنت میں اعلیٰ مقام اور بلند درجات عطا کر ے اور ان کے لواحقین کو صبر و جمیل کرے،