Convenience market murree 65

کلرسیداں سہولت بازار

کلرسیداں ( عبدالعزیزپاشا )کلرسیداں سہولت بازار کے اردگرد ہر سوموار باہر سے آنے والی گاڑیوں اوررھڑیوں کی وجہ راستہ بند ھوجاتا ھے جس سے پورا دن روڈ بلاک رہتی ھے جس سے لوگ کلر کی بجائے دوسرے شہروں سے خریداری کرتے ہیں آج بحکم ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکلرسیداں جناب صاحبزادہ عمران اخترانفورسمنٹ انسپکٹر زاہد حیدری نے آپریشن شروع کردیا جس میں بہت سی گاڑیاں اور ریڑیاں بند کردی گئیں یہ آپریشن پورا دن جاری رہے گا جس میں کوئیسیاسی مداخلت قبول نہیں کی جائیگی۔آپریشنمیں ملک اشتیاق صاحب اورعمران مظہر بھی شامل ہیں۔