Paradise 35

اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

کلرسیداں( عبدالعزیز پاشا سے ) حلقہ پی پی سیون کی ممتاز نوجوان سیاسی سماجی شخصیت انجینئر راجہ نزاکت حسین نے کلرسیداں کے جانے مانے ٹرانسپورٹر سید ریاض حسین شاہ کی بھاوج اور سید افضال حسین شاہ کی اہلیہ سید جنید شاہ سید مزمل شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر دعائے مغفرت کے لیے ان کی رہائش گاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں ااعلی مقام عطا فرمائے