Punjab Highway Patrol 28

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ کی شاندار کارکردگی

کلرسیداں ( عبدالعزیزپاشا) پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ بحریہ ٹاون راولپنڈی کے انچارج سب انسپکٹر نصرت حسین شاہ نے ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن راولپنڈی ساجد کیانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ ہائی وے پولیس سردار بابر ممتاز کی نگرانی میں جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر 3 موٹر سائیکلوں کے خلاف مقدمات درج اور اور لوڈنگ تیزرفتاری کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی تھانے میں بند اور در ان گشت ایک عدد اشتہاری ملزم گرفتار کیا تمام کے خلاف تھانہ روات میں الگ الگ مقدمات درج رجسٹر کروائیے پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ بحریہ ٹان کے عملے نے شجرکاری مہم میں 255 پودے بیٹ ایریامیں لگائے اور اپنے لئے میں گشت کے نظام کو موثر بناتے ہوئے ہائی وے کو محفوظ بنایا ہے ادھر پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ کی شاندار کارکردگی پر اہلیان علاقہ نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔۔