Wardens Sagar Kayani 60

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے وارڈنز ساغر کیانی کی والدہ صاحبہ کی وفات پر

کلرسیداں (عبدالعزیزپاشا) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے وارڈنز ساغر کیانی کی والدہ صاحبہ کی وفات پر رکن صوبائی اسمبلی پنجاب و پارلیمانی سکیرٹری جیل خانہ خات جات راجہ صغیر احمد ۔سابق چیئر مین زکواة وعشر کمیٹی تحصیل کلرسیداں سٹی عبدالعزیزپاشا۔ملک اسد۔ محمد عثمان ۔ ملک توصیف۔ چوہدری تحسین ۔عمران نواب خان ۔ محمد وقاص ۔قاضی عمیر۔عادل منیر۔ودیگر نے اُن کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کےلیے خصوصی دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام بلند درجہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرےے