Punjab Highway Patrol 56

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ غوثیہ چوک ضلع راولپنڈی

کلر سیداں ( عبدالعزیز پاشا )پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ غوثیہ چوک ضلع راولپنڈی نے رواں ماہ دسمبر میں جرائم کی موثر روک تھام کے لئے منحت سے کام کرتے ہوئے ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ راولپنڈی ریجن ساجد کیانی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ سردار بابر ممتاز نگرانی میں انچار پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ کو غوثیہ چوک سب انسپکٹر اصغر علی سلطان نے ہمراہ دیگر پولیس ملازمین نے اللہ پاک کی رحمت سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کاروائی کرتے ہوئے بیٹ ایریا میں کسی قسم کا سنگین جرم نہ ہونے دیا مختلف جرائم کی تین ایف آئی آر درج کروائی گئی بدون کاغذات پر گرمی سے زائد موٹر سائیکل تھانے میں بند کروائے دوران سفر موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہنیےکی ہدایت کی گئی کم عمر نابالغ موٹر سائیکل سواروں کے والدین کو بلا کر ہدایت کی گئی مسافروں کی دوران سفر امداد کی گئی رات کے اوقات میں پر خطرہ مقامات پر پر مسافروں کو سیکورٹی فراہم کی گئیں ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیوروں ریفلیکٹر استعمال کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گی دھند کے موسم میں گاڑی کو احتیاط سے چلانے فور لائٹ استعمال کرنے کے بارے میں ڈرائیور ان کو سمجھ آگیا اور پمفلٹ تقسیم کیے گئے ادھر عوامی و سیاسی سماجی حلقوں کی ممتاز شخصیات انجمن تاجران بازار چوک پنڈوڑی کے صدر راجہ سہیل جنگیر جنجوعہ ۔نزاکت حسین راجہ ۔چوہدری محمد عمران ۔سابق کونسلر راجہ محمد صفدر ۔راجہ محمد جاوید۔ طارق محمود قریشی۔ مروت خان نے پٹرولنگ پوسٹ غوثیہ چوک ضلع راولپنڈی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا