Mirza Sohail Ashraf 17

مرزا سہیل اشرف کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس

کلرسیداں (عبدالعزیزپاشا) معروف کاروباری سیاسی و سماجی شخصیات سابق ممبر بلدیہ کلرسیداں حاجی محمد اسحاق، صحافی عبدالواحد میر ، عبدالعزیزپاشا،سید ارشد شاہ نے کلرسیداں کی معروف کاروباری شخصیت مرزا سہیل اشرف کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی انہوں نے کہا کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام بلند درجات عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے