Syed Karamat Ali Hussain Shah 23

محترم سید کرامت علی حسین شاہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی

کلرسیداں (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کلرسیداں کے رہنما وسابق ممبر بلدیہ کلر سیداں عاطف اعجاز بٹ ، سابق چئیر مین زکواة وعشر کمیٹی کلرسیداں عبدالعزیزپاشا، راجہ نزاکت حسین ، عبدالواحد میرنے تھانہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سید علمدار شاہ کے والد محترم سید کرامت علی حسین شاہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ،