news long 17

قبرستان کے خادم محمد ضمیر کی اہلیہ اور محمد عثمان محمد خلیل کی والدہ صاحبہ کی وفات پر اظہار افسوس

کلرسیداں( عبدالعزیزپاشا )تحصیل کلر سیداں کے مرکزی قبرستان کے خادم محمد ضمیر کی اہلیہ اور محمد عثمان محمد خلیل کی والدہ صاحبہ کی وفات پر سابق چئیر مین چوہدری شفقت محمود ،سابق سٹی ناظم شیخ حسن ریاض۔ سابق سٹی ناظم محمد اعجاز بٹ ، حاجی نذیر احمد بٹ ۔ وسیم اعجاز بٹ ، چوہدری توقیر اسلم حاجی ابرار حسین شیخ خورشید احمد شیخ توقیر احمد ۔شیخ جاوید ۔حاجی طارق تاج ۔سیٹھ عبدالرف بٹ۔حاجی شوکت علی ۔شیخ شفقت شریف ۔چوہدری وقاص اختر نوید مغل ۔نصیر اختر بھٹی ۔سید وقاص ایڈوکیٹ ۔عبدالعزیز پاشا ۔حاجی محمد جمیل بلو ۔حاج یصغیر عرف بھولا ،محمدمسعود بھٹی نے مرحومہ کی وفات پر دلی طور پر اظہار افسوس کیا